ماربل کی تعریف، لگانا اور خصوصیات
ماربل کی تعریف
ماربل پتھر کی ایک قسم ہے جو پہاڑوںکے اوپر اور نیچے سے نکالیں جا سکتے ہیں.ماربل کو سنگ مرمربھی کہتے ہے. موہس اسکیل پر سنگ مرمر کی سختی 3 سے 5 ہے۔ سنگ مرمر بنیادی طور پر کیلشیم کاربونیٹ پر مشتمل ہوتا ہے.سنگ مرمر کی رنگت مختلف رنگین رگوں سے ملتی جلتی ہے جو پتھر کوخوبصورت بناتے ہے۔یہ آرٹیکل ماربل کی تعریف، لگانا اور خصوصیات کے متعلق ہے
:ماربل کا لگنا
ماربل کو لوگ اپنے گھروں، شاپنگ مالز، ہوٹلز اور دفتروں میںآرائش کیلئے لگاتے ہیں. ماربل ایک قدرتی آرائشی پتھر ہے
سطح کی حیثیت سے کم ٹریفک کے مقامات جیسے باتھ روم ، کمریں، براندہ اور دیواروںکے لئے ماربل زیادہ مناسب انتخاب ہے۔ ماربل لگانے کا رحجان روز بروز بڑھتا جا رہا ہے
:خصوصیات
ماربل ایک قدرتی پتھر ہے اور مختلف رنگوں میں دستیاب ہے . ماربل کو سطح پر لگا نےسے اس کی خوبصورتی بڑھ جاتی ہے. ماربل دوسرے پراڈکٹ کے مقابلے میں سستا بھی ہے اور بار بار تبدیل کرنے یا مرمت کے خرچے کی بھی بچت ہو تی ہے۔ اگر آپ لوگو ں کو دلفریب ماربل کی ضرورت ہو تو سوات ماربل فیکٹری مردان پر تشریف لائیں یا 03118811188 پر کال کریں