گرینائٹ کی تعریف، لگانا اور خصوصیات

گرینائٹ کی تعریف، لگانا اور خصوصیات

گرینائٹ کی تعریف

گرینائٹ ایک قدرتی پتھر ہے۔ جوعام پتھر وں کے مقابلے میں سخت ہو تا ہے۔ موہس اسکیل پر گرینائٹ کی سختی 6 سے 7 ہے۔ گرینائٹ ہمیشہ معدنیات کوارٹج اور فیلڈ اسپار پر مشتمل ہوتا ہے ،گرینائٹ کا پتھر اناج کے دانے کی طرح مختلف کلر میں تقسیم ہو تا ہے۔گرینائٹ کی تعریف، لگانا اور خصوصیات

لگنا

گرینائٹ زیادہ تر تعمیراتی کاموں میں استعمال ہو تا ہے ۔ یہ ایک قدرتی آرائشی پتھر ہے اس کا استعمال لوگ گھروں، دفتروں اور شاپنگ مالز کی خوبصورتی کیلئے کرتے ہیں ۔

اس کا استعمال زیادہ ٹریفک والی جگہ پر کیا جاتا ہے جیسے کچن ، سیڑھیاں اور ہالز میں مناسب انتحاب ہے۔

خصوصیات

گرینائٹ ایک قدرتی پتھر ہے اور مختلف رنگوں میں دستیاب ہے . گرینائٹ کو سطح پر لگا نےسے اس کی خوبصورتی بڑھ جاتی ہے. یہ دوسرے پراڈکٹ کے مقابلے میں مہنگا ہے لیکن گرینائٹ سخت جان ہونے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ اس پر سکریچز نہیں آتی۔ بار بار تبدیل کرنے یا مرمت کے خرچے کی بھی بچت ہو تی ہے۔ اگر آپ لوگو ں کو دلفریب رنگوں میں گرینائٹ کی ضرورت ہو تو سوات ماربل فیکٹری مردان پر تشریف لائیں یا 03118811188 پر کال کری